لاہور ہائیکورٹ نے (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
عدالت عالیہ لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت میں شہباز گل کی تھانہ پسنی بلوچستان کے مقدمے میں 3 مارچ تک کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔شہباز گل کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ […]
