معیشت و تجارت

چین سے درآمد کی جانیوالی46نئی بوگیاں لاہور پہنچ گئیں

لاہور:چین سے درآمد کی جانے والی 46مسافر بوگیاں لاہور ریلوے سٹیشن پہنچ گئیں ہیں۔پاکستان نے چین کے ساتھ149ملین ڈالر کا معاہدہ کیا ہے کہ جس کے تحت230جدید مسافر بوگیاں درآمد کی جائیں گی۔پاکستان ریلوے15دسمبر سے ان نئی بوگیوں پرمشتمل کراچی کیلئے ایک نئی ٹرین براستہ لاہور،راولپنڈی سے چلائے گی۔

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور کو بحال کردیا

اسلام آباد:عدالت عظمیٰ نے وفاق کی جانب سے معطل کیے گئے سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کردیا۔عدالت نے سروس ٹربیونل کے خصوصی بنچ کے فیصلے کے خلاف غلام محمود ڈوگر کو فیڈرل سروس ٹربیونل نے بحال کیا تھا۔سروس ٹربیونل کے ہی2رکنی بینچ نے بحالی کا فیصلہ معطل کردیا۔ٹربیونل کے 2رکنی بینچ […]

Read More
علاقائی

لاہور:چوری کی موٹرسائیکل کے سپیئر پارٹس بیچنے والا گینگ گرفتار

لاہور:شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے چوری کی موٹرسائیکل کے سپیئر پارٹس بیچنے والا تین رکنی گینگ گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان رہائشی علاقوں اور سنسان گلیوں میں کھڑی موٹرسائیکل لیکر رفوچکر ہوجاتے تھے،گرفتار ملزمان میں سرغنہ عثمان عرف شانی،علی شانی،علی حیدر اور فیصل شامل ہیں۔ملزمان کے قبضہ سے5موٹرسائیکل،اسکے سپیئر پارٹس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔

Read More
پاکستان

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا حکم بحال

لاہور:فیڈرل سروس ٹربیونل نے وفاقی حکومت کی اپیل کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو کام سے روکنے کا وفاقی حکومت کا حکم بحال کردیا۔روزنامہ پاکستان کے مطابق فیڈرل سروس ٹروبیونل کے قائمقام چیئرمین رانا زاہد محمود اور ممبر جاوید غنی نے وفاقی حکومت کی اپیل پر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف کی تقرری:صدر مملکت کی فوری لاہور روانگی متوقع

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کی سمری ارسال کیے جانے کے بعد صدر مملکت عارف علوی کی ہنگامی حالت میں لاہور روانگی متوقع ہے۔نور خان ایئر بیس سے خصوصی طارے کے ذریعے صدر کی روانگی کی پیشگی سکیورٹی اقدامات کرلئے گئے صدرعارف علوی کچھ دیر میں اسلام آباد سے لاہور […]

Read More