لسبیلہ ،مکران کوسٹل ہائی وے پر زائر ین کی بس کھائی میں جاگری ، 11 افراد جاں بحق
مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بس ایران سے پنجاب جا رہی تھی کہ مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا جس میں 8 افراد جان کی بازی ہار […]