پاکستان خاص خبریں

لوئر دیر اور چترال میں برف ہٹانے کا کام تیزی سے جاری

وزیر مواصلات اسعد محمود کی ہدایات پر ممبر نارتھ مرشد امین خٹک کی نگرانی میں لوئر دیر اور چترال میں برف ہٹانے کا کام تیزی سے جاری لواری ٹنل کی دونوں اطراف پر شدید برفباری کے باعث بلاک قومی شاہراہ (N-45)کو بحال کرنے کی سرگرمیاں تیز۔ت حالیہ شدید برفباری کے باعث لواری ٹنل کا جنوبی […]

Read More