لہو کے پیاسے۔۔۔!
دنیا کو یہ پڑھایا جاتا ہے کہ کرسٹوفر کو لمبس نے1492ء میں امریکہ دریافت کیا ، جب وہ ہندوستان کیلئے نئے راستے کی تلاش کیلئے گامزن تھا حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ مسلمانوں نے 1178ء میں امریکہ دریافت کیا تھا۔مسلمانوں نے وہاں مقامی افراد کو زبردستی مسلمان نہیں کیا کیونکہ اسلام سلامتی کا مذہب ہے […]