پٹرولیم کی قیمتوں میں لیوی کا کردار شامل ہے
اب آ جائیں سواری کی طرف پٹرول کی قیمتوں کی زیادتی کی وجہ سے لوگ مجبور ہو کر پرانے دور میں جانے کا سوچ رہے ہیں لیکن اگر تانگہ والے دور میں واپس جانا چاہے گے تو جانا مشکل ہی نہیں نا ممکن بھی ہے کیونکہ گھوڑا اونٹ گدھے جیسے جانور ناپید ہو چکے ہیں۔ […]
