10 مئی کے بعد اب بیرون ملک گرین پاسپورٹ کی تعریف کی جاتی ہے، شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بھارت کو ہماری فورسز نے جیسے دھویا ایسا تاریخی دن وہ بھول نہیں سکتا، پاکستان جنگ نہیں چاہتا امن کا خواہشمند ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس رات بھارت کے طیارے گرنے کے یکے بعد دیگرے خبریں آتی رہیں، جس طرح […]