مایوسی اور بے بسی کی نیند سوئے غریبوں کے خواب اکثر”سچ”ہو جایا کرتے ہیں!
خصوصی رپورٹ یہ ایک عام فہم بات ہے کہ جو لوگ کچی بستیوں یا پسماندہ علاقوں میں رہتے ہیں، ان کی قسمت بھی ان کے ماحول کی طرح تاریک ہوتی ہے، غربت، بے بسی، بے روزگاری اور سہولیات کی عدم دستیابی نے ان کی زندگیوں کو ایک نہ ختم ہونے والی جدوجہد میں تبدیل کر […]