ملتان ٹیسٹ ، ابرار احمد بخار میں مبتلا ہوگئے
ملتان میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز لیگ اسپنر ابرار احمد بخار میں مبتلا ہو گئے۔بخار کے باعث ابرار چوتھے روز ٹیم کے ساتھ میدان میں نہیں آئے۔ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ابرار احمد نے 35 اوورز کھیلے اور 174 رنز دیے۔ابرار احمد نے 35 اوورز میں کوئی […]