پاکستان جرائم

کراچی ، شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 12 میں شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہری نے بتایا کہ تین ملزمان اس سے کار چوری کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔پولیس کے مطابق شہری نے خود کو بچانے کے لیے کار لفٹر کو گولی مار دی، واقعے کے بعد ملزم […]

Read More