بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 38.4°C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

کراچی ، شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک

Thursday, 19 September, 2024

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 12 میں شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہری نے بتایا کہ تین ملزمان اس سے کار چوری کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔پولیس کے مطابق شہری نے خود کو بچانے کے لیے کار لفٹر کو گولی مار دی، واقعے کے بعد ملزم کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش اور تفتیش جاری ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *