خیر پور ، سیلاب سے 100 سے زائد دیہات زیر آب ، متاثرین کی نقل مکانی
دریائے سندھ میں خیر پور کے قریب سیلابی ریلے سے متعدد علاقے زیرِ آب آ گئے۔سیلابی ریلوں کے باعث بندوں پر دبا بڑھ گیا اور مزید کئی بندوں میں شگاف پڑنے سے 100 سے زائد دیہات زیرِ آب آ گئے ہیں۔دریائیسندھ میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے جس کی وجہ سے کپاس […]