متاع درد بہم ہے تو بیش و کم کیا ہے
گزشتہ سے پیوستہ گویا اب میں توہین رمضان کا مجرم تھا ۔آب دیدہ آنکھوں سے کہنے لگے کہ ناکے پر بیٹھے تھانیدار نے پولیس والے سے پوچھا کہ اس نے کیا جرم کیا ہے؟ جواب ملا ؛ یہ سرعام کیلے کھا کر رمضان کی توہین کر رہا تھا۔میں نے تصحیح کرنے کی کوشش کی کہ […]