کھیل

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔انگلش ٹیم یکم اکتوبر کو دورہ پاکستان کے لیے روانہ ہوگی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے شیڈول ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تعمیراتی کام کے باعث نیشنل اسٹیڈیم کراچی ٹیسٹ میچ کا مقام نہیں تھا، […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے1.1 ارب ڈالر قسط کی آج منظوری متوقع

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری متوقع ہے۔ منظوری کے بعد پاکستان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے تحت تیسری اور آخری قسط وصول کرے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کیلیے اقوامِ متحدہ کیجانب سے اہم مطالبہ متوقع

روم: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ کی جانب سے مغربی ممالک بشمول امریکا سے گوشت کی کھپت میں کمی لانے کا مطالبہ متوقع ہے۔اقوامِ متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ادارہ دبئی میں منعقد ہونے والی کوپ 28 کلائمیٹ سمٹ کے […]

Read More