مولوی صاحب کی باتوں پر مت دھیان دیں
پہلے مشہور زمانہ کتاب ”زاویہ” سے اشفاق صاحب کا ایک واقعہ سنیں! اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ ایک دن میں معمول کے مطابق سپارہ پڑھنے مسجد گیا، مولوی صاحب غصے میں آ گئے، بولے ، ارے نالائق تم مسجد میں نیکر پہن کر کیوں آ گئے؟ بے وقوف ایسے مسجد میں آئو گے تو جہنم […]
