خاص خبریں

9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں نواں محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔شہر شہر میں شہدائے کربلا کی یاد میں جلوس نکالے جا رہے ہیں، جلوسوں کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ ہے، بعض شہروں میں موبائل سروس معطل اور حساس مقامات سیل کر دیے گئے ہیں جبکہ جلوسوں کے راستوں […]

Read More
پاکستان

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلا ن کردیا

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

Read More
پاکستان جرائم

محرم میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ، 10 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پشاور میں محرم الحرام میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔محرم الحرام میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنیوالے دس دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار کیے گئے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے ۔محکمہ انسداد دہشتگردی کے مطابق ان دہشتگردوں کو پشاور […]

Read More