محسن سپیڈ نے اپنے حصہ کا کام کردیا
قارئین کرام جتنی تیزی سے لاہور سمیت دیگر شہروں میں فلائی اوور انڈر پاسز کا کام مکمل ہوا ہے تاریخ محسن نقوی کو سنہری حروف میں یاد ضرور رکھے گی محسن نقوی کے دور حکومت میں بیدیاں روڈ نواز شریف انٹرچینج انڈر پاس خالد بٹ چوک انڈر پاس سمن آباد انڈر پاس شاہدہ فلائی اوور […]