محسن پنجاب،وقت سے پہلے کئی منصوبے مکمل
قارئین۔ کرام یہ ہی ہے عبادت یہ ہی دین وایمان کے کام آئے دنیا میں انسان کے انسان وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے جب سے نگران وزیر اعلی کا چارج سنبھالا ہے تو صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں کے ہسپتالوں میں جاری ری ویمپنگ کے کام فلائی اووز بروقت مکمل ہورہے ہیں […]