پی ٹی آئی کی بانی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس 2 کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس 2 کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 3 صفحات پر مشتمل محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ قومی جوڈیشل پالیسی کے مطابق مجسٹریٹ کے لیے 3 دن اور سیشن کورٹ کو […]