محنتی اور مستعد سیاستدان، میاں خیال احمد کاسترو
پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی میاں خیال احمد کاسترو نے پنجاب کابینہ میں صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاو¿س لاہور میں ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے بھی شرکت کی۔ میاں صاحب اس سے قبل بزدار کابینہ میں وزیر ثقافت رہ چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ […]