موسم

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا تاہم شہید بے نظیر اور سکرنڈ میں […]

Read More
موسم

بارشیں ابھی رُکنے والی نہیں !شہری تیاری کرلیں ، محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری دیدی

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی گئی آج بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا ، اس دوران کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے […]

Read More
موسم

موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور بوندا باندی ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رات کے اوقات میں بوندا باندی کاامکان ہے جبکہ شہر میں تیز ہوائیں چلتی رہیں گی ۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 26 […]

Read More
موسم

آج کا موسم کیسا رہے گا؟ بارش ہوگی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خبر دیدی

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوند ا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا ، شہر بھر میں تیز ہواﺅں کاسلسلہ جاری ہے، کراچی کے علاقے شارع فیصل ، صدر، آئی آئی چند ریگر روڈ ، ناظم آباد ، نارتھ ناظم آباد ، ایف بی ایریا گلشن اقبال میں بادل برسے ۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے […]

Read More
موسم

موسم کے تیور بدل گئے ۔۔۔!!!محکمہ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقون میں آندھی او ر گرج چمک کیساتھ مزید بارش اور بیشتر علاقون میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کردی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم کشمیر کشمیر ، گلگت بلتستان اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ مزید بارش […]

Read More
موسم

مزید بارشیں ،شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔گوجرہ ، چکوال ، سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔اس کے علاوہ اسلام آباد ، کے پی ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی […]

Read More
موسم

بارشیں ہی بارشیں !! کن علاقوں میں بارشوں کا امکان ؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنادی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔گذشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ […]

Read More
موسم

کن علاقوں میں بارشوں کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان ، جہانیاں اور راجن پور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔ کوہلو میں بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا […]

Read More
موسم

سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔کوئٹہ میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری ریکارد کیا گیا آج دن میں درجہ حرارت34 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے ، نوکنڈی میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے […]

Read More
موسم

مئی کا سارا مہینہ گرم گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی ؟

محکمہ موسمیات نے رواں مئی سے متعلق پیشگوئی میں کہا ہے کہ سارا مہینہ گرم گزرے گا موسم کا حال بتانیوالوں نے بتایا کہ جون کے وسط میں مون سون بارشوں کا امکان ہے ۔ مون سون بارشوں کادورانیہ ستمبر کے وسط تک برقرار رہ سکتا ہے ۔یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ ملک […]

Read More