کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔کوئٹہ میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری ریکارد کیا گیا آج دن میں درجہ حرارت34 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے ، نوکنڈی میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سب سے زیادہ سبی میں پارہ 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان ہے آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔
موسم
سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
- by Daily Pakistan
- مئی 14, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 969 Views
- 2 سال ago