مخالفت کے باوجودالیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور
اپوزیشن جماعتوں کے شدید احتجاج اور اعتراضات کے باوجود قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔نئے منظور ہونےوالے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 میں آزادامیدواروں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں، جس سے انہیں انتخابات کے بعد ایک مخصوص مدت کے بعد کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے سے […]