اداریہ کالم

مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ کاتفصیلی فیصلہ

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔ تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہیں، الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین […]

Read More
پاکستان

مخصوص نشستوں پر ای سی پی کا دوسرا اجلاس بے نتیجہ رہا۔

اسلام آباد – مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا دوسرا مشاورتی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کمیشن کے ارکان، سیکرٹری اور قانونی ٹیم نے شرکت کی۔ مزید […]

Read More
کالم

مخصوص نشستوں کا فیصلہ اور سیاسی بھونچال

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیل پر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے سے حکومتی حلقوں میں ایک بھونچال کی سی صورتحال ہے ۔ وہ اسے عدلیہ کا ایک غلط فیصلہ قرار دے رہے ہیںاور اس فیصلے کی بنیاد پر عدلیہ کے ججز […]

Read More
پاکستان جرائم

مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران کا ذاتی طورپر عدالت جانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے ذاتی طور پر عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔اس سے قبل ان ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی کو حلف لینے کے بعد سپریم کورٹ نے معطل کردیا تھا۔ذرائع کے مطابق اب یہ ممبران علیحدہ علیحدہ سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کریں گے جس میں ممبران […]

Read More
پاکستان

مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کرینگے ، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے۔ڈی آئی خان میں نجی محفل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہمیں آزاد اور خود مختار ہو کر سوچنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اگر […]

Read More