مذاکرات کا احسن قدم: ایکشن کمیٹی کا امتحان!
آزاد کشمیر میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر حکومت نے نہایت بردباری سے کام لیتے ہوئے مکالمے اور پرامن اقدامات کے راستے کو اپنایا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلی سطحی مذاکراتی کمیٹی کا اعلان، جس میں تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندے شامل ہیں، حکومت کی سنجیدگی اور […]
