دنیا

مراکش میں موڑ کاٹتے ہوئے بس الٹ گئی، 24 افراد ہلاک

رباط: مراکش میں موڑ مڑتے ہوئے بس الٹنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ مراکش کے وسطی صوبے ایزیلال میں پیش آیا۔ بس میں سوار افراد ڈیمنیٹ قصبے میں لگنے والے ہفتہ وار بازار جا رہے تھے۔حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسیکو اہلکار موقع پر پہنچے اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال […]

Read More