مرتضی وہاب اِن ٹیسلا سائبر ٹرک، سب دنگ رہ گئے
مئیر کراچی مرتضی وہاب کی پاکستان کے پہلے ٹیسلا سائبر ٹرک میں بیٹھے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تو وہ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مرتضی وہاب کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔حال ہی میں کراچی کے ساحل پر ورلڈ کلاس ریزورٹ کا افتتاح […]