قانون صرف غریب کیلئے نہیں،طاقتور پر بھی لاگو ہونا چاہیے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ قانون صرف غریب کیلئے نہیں،طاقتور پر بھی لاگو ہونا چاہیے۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں مریم نوازشریف کا پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی( پیرا) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے ڈالا کلچر پر کریک ڈاؤن کیا، پولیس اہلکار نے میرے بیٹے کی گاڑی […]