مریم نواز کی بدزبانی سے کوئی ادارہ محفوظ نہیں رہا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک کا کوئی بھی ادارہ مریم نواز کی بدزبانی سے محفوظ نہیں رہا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ مریم نواز نے آج عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا ہے، ن لیگی سینئر نائب صدر کی […]