پاکستان

مریم نواز کی بلوچ کلچر ڈے پر مبارکباد

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچ کلچر ڈے پر مبارکباد دی ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ بلوچستان خوبصورت لوگوں کی سرزمین ہے، بلوچستان کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے۔مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچ ثقافت میں محبت اور حب الوطنی کی خصوصیات نمایاں ہیں۔

Read More
کالم

مریم نواز کے وعدے اور دعوے

آخر کار مریم نواز پاکستان بلخصوص پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی بن گئی اور اس موقعہ پر انہوں نے بہت سے اعلان بھی کیے میں سمجھتا ہوں ہوں کہ ان اعلانات میںسے اگر 50فیصد پر بھی عملدرآمد ہوجائے تو پنجاب میں بہتری اورعوام میں خوشحالی آسکتی ہے ان اعلان کا ذکر کرنے سے پہلے […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کیلئے ایک ماہ کا ٹاسک دیدیا

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پنجاب بھر میں صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ لاہور میں کلین پنجاب کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ماہ میں پنجاب میں کچرا صاف کرنے کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا […]

Read More
پاکستان

عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے ، مریم نواز

عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے ، مریم نواز ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نئی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کام شروع کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل فوری حل کیے جائیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں انہیں محکموں کی […]

Read More
پاکستان

میرے دفتر اور دل کے دروازے اپوزیشن کیلئے 24 گھنٹے کھلے ہیں ، مریم نواز کا پیغام

میرے دفتر اور دل کے دروازے اپوزیشن کیلئے 24 گھنٹے کھلے ہیں ، مریم نواز کا پیغام ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ میرے دفتر اور میرے دل کے دروازے اپوزیشن کے لئے 24 گھنٹے کھلے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد مریم نواز کا اپنے پہلے خطاب […]

Read More
پاکستان

اب مریم نواز خدمت کی روایات کو آگے بڑھائیں گے ، رانا ثنا ءاللہ

رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ آج پنجاب کی بہادر بیٹی خدمت کے اعلیٰ ترین عہدے پر فائز ہونے جارہی ہے، اب مریم نواز خدمت کی روایات کو آگے بڑھائیں گی۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ پنجاب کی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے، خدمت کی جو […]

Read More
پاکستان

مریم نواز کا اے ایس پی شہربانو کو خراج تحسین

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز نے لاہور واقعے میں پولیس افسر اے ایس پی شہربانو کی بروقت کارروائی اور بہادری پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ اے ایس پی گلبرگہ شہربانو نے مثالی بہادری، دانشمندی اور فرض شناسی کا مظاہرہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

مریم نواز پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب ۔تفصیلات کے مطابق ووٹنگ کا عمل مکمل جبکہ مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ، مخالفین کی نعرے بازے ، پنجاب اسمبلی کے مزید 2 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیاوزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے شیڈول اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے […]

Read More