مزدوروں کے حالات
یکم مئی ہر سال بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہےریلیاں نکلتی ہیں سیمینار ہوتے ہیں تقریریں ہوتی ہیں دل کی بھڑاس بھی نکلتی ہے اور پھر سال کے 364 دن مسلسل خاموشی کہ جیسے ہیں ویسے ہی رہیں کی کیفیت میں گزر جاتے ہیںنہ کوئی سننے والا نہ کوئی پوچھنے والا مزدور اپنا […]