ملتان کے ہسپتالوں کےلئے مزیدسہولیات کا اعلان
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملتان کے نشتر ہسپتال ٹو، سرائے نشتر ہسپتال، کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ و توسیعی ایمرجنسی بلاک اور کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے دورے پر کہا کہ نشتر ٹو ہسپتال ملتان اور گرد و نواح کے عوام کی اشد ضرورت ہے۔ اس ہسپتال کو ستمبر تک سو فیصد سٹاف کے […]