ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی میں 55 لاکھ 67 ہزار زائر ین کی آمد
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 55 لاکھ 67 ہزار 84 نمازی اور زائرین مسجد نبوی میں آئے۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی کے امور کی ذمہ دار ایجنسی نے کہا ہے کہ مسجد نبوی کی زیارت کرنے والوں میں 12 ہزار 744 معمر اور معذور افراد بھی شامل تھے۔تنظیم کے مطابق اس دوران 581 ہزار […]