امریکا اسرائیل کی بے بسی دیکھ کر میدان میں آیا ہے: مسعود پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کی بے بسی دیکھ کر خود میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ امریکی حملہ واضح ثبوت ہے کہ اسرائیلی حملوں کے پیچھے اصل محرک امریکا ہے۔انہوں نے مزید […]