خاص خبریں

مسلح افواج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کیلیے ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس پر انڈکشن اینڈآپریشنلائزیشن تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد […]

Read More