پاکستان خاص خبریں

اسلامی نظریاتی کونسل کا بڑا فیصلہ، ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 غیر شرعی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا کہ کمیٹی اسلامی نظریاتی کونسل، علماء، ماہرین قانون، ماہرین طب پر مشتمل ہو، جبکہ کمیٹی خواجہ سراؤں کے بارے میں قانون کا تفصیلی جائزہ لے۔ دوسری جانب اعلامیے کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے […]

Read More
پاکستان

دبئی پورٹ کے چیئرمین شیخ احمد سلطان کی جنرل قمر باجوہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیئرمین دبئی پورٹ ورلڈ شیخ احمد سلطان بن سلیم نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شیخ احمد سلطان نے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور آرمی ریلیف فنڈ کیلئے 25 لاکھ امریکی ڈالرز کا عطیہ دیا۔ اس […]

Read More
پاکستان

پاکستان کیلئے عالمی بینک کی طرف سے اچھی خبر آگئی

عالمی بینک نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز فنڈز فراہم کرنے پر غورشروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے کہاہے کہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کیلئے دی جارہی ہے ۔ فنڈز ماحولیاتی تبدیلیوں کے خطرات سے نمٹنے کیلئے دینے پر غور کررہے ہیں ۔عالمی بینک سیلاب متاثرین کو فوری اقدامات […]

Read More
پاکستان

اسحاق ڈار کی واپسی سے متعلق بڑی خبر آگئی

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وطن واپسی کی تاریخ دیدی۔ گزشتہ روز اسحاق ڈار نے اپنے وارنٹ گرفتاری کے خلاف احتساب عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔ مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے سینیٹر اسحاق ڈار کی مشاورت مکمل ہو گئی، ذرائع […]

Read More
پاکستان

پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت جاری

مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کے لیے لندن میں سر جوڑ لیے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے تاحیات قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس پیر کو لندن میں ہو گا جس میں وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار سمیت وفاقی وزرا شریک […]

Read More
پاکستان

ن لیگ کی بڑی تیاری، پنجاب کے حوالے سے اہم فیصلہ متوقع

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے سینیٹر غوث نیازی اور لیگی رہنماﺅں نے اہم ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی،ملاقات میں سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود تھے ۔ دوسری جانب عمران خان نے پی ٹی آئی پنجاب […]

Read More
پاکستان

مر یم نواز کیلئے اچھی خبر، پاسپورٹ واپسی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ :مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) […]

Read More
پاکستان

دہشتگردی کیس، عمران خان نے کیا یوٹرن لے لیا ؟

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نے کہا کہ خاتون جج زیبا چوہدری کے خلاف ایسے الفاظ استعمال کرنا میرا مقصد نہیں تھا، ایسے جملے شہباز گل پر تشدد اور اس کی حالت دیکھ کر ادا کئے۔ سابق وزیراعظم نے سیاسی مخالفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر تم لوگوں نے مجھے دیوار سے […]

Read More
پاکستان

غزائی قلت نہیں ہو گی، عطا تارڑ نے واضح کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے تونسہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزائی قلت نہیں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے تونسہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم بی بی کا حکم تھا کہ تونسہ میں کھانے پینے کی چیزوں […]

Read More