پی ٹی آئی پر پابندی ، ن لیگ کو اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا خیال آگیا
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق اتحادی جماعتوں کے تحفظات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی پر پابندی لگائیں گے۔سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہیں پی ٹی آئی کا مقصد ملک کی خوشحالی نہیں ہے، […]