سال بھر میں مہنگائی کی شرح 40 سے 1 فیصد ہو گئی: مصدق ملک
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ ترقی کے اہداف ہمارے مخالفین کو نظر نہیں آتے، ایک سال میں مہنگائی کی شرح 40 سے 1 فیصد ہو گئی۔مصدق ملک نے کہا ہے کہ بڑی حیرت ہوتی ہے کہ غریب ہمیں نظر نہیں آتے، ہر ماہ اشیائے خور و نوش کی […]