پارلیمنٹ جمہوریت کی بنیاد اور معاشرے میں انصاف کے اصولوں کی محافظ ہے ، مریم نواز
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ جمہوریت کی بنیاد اور معاشرے میں انصاف اور مساوات کے اصولوں کی محافظ ہے۔پارلیمانی نظامِ حکومت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج پارلیمانی جمہوریت کے اصولوں کو برقرار رکھنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے، […]