معاشی دہشت گردی، کیاایکشن ہونیوالا ہے ؟
ڈونلڈ ٹرمپ اپنے تمام قارونی خزانوں کے ما لکوں کے ساتھ ہمارے دوست ملک چین میں دو دن گزارنے کے بعد واپس جا چکا ہے ۔جس پر دنیا بھر میں امیدیں لگائی جا رہی تھیں کہ بہت جلد چائنہ ایران اور امریکہ کے مابین غلط فہمیوں کا خاتمہ ہونے کی وجہ سیدنیا کے ساتھ ساتھ […]
