معروف بھارتی اداکار دلیپ تاہل اب ذوالفقار علی بھٹو کا اکردار نبھائیں گے
ممبئی بھارتی اداکار دلیپ پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا کردار اد اکرینگے ۔اس سے قبل دلیپ تین مرتبہ بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہر و کا کردار بھی ادا کرچکے ہیں اس حوالے سے اداکار دلیپ نے کہا کہ میرے لیے ذولفقار علی بھٹو کا کردار ادا کرنا ایک ایسا […]
