معیشت کے حوالے سے اچھی خبریں
جمعرات کو واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں آئی ایم ایف کی ترجمان جولی کوزیک نے کہا کہ پاکستان نے دوست ممالک کی مدد سے شرائط پوری کر لی ہیں، لہٰذا اب سات ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ پروگرام کا جائزہ 25 ستمبر کو آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس […]