پاکستان

پنجاب اور کے پی میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج برقرار، جنوبی اضلاع میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب اور کے پی میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جب کہ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور چند مقامات […]

Read More
خاص خبریں دنیا

اسرائیلی فوج کی 24 گھنٹوں میں غزہ کے 230 مقامات پر بمباری ، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی رفح کراسنگ اور جبالیا کیمپ سمیت گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 مقامات پر شدید گولا باری کے نتیجے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔صیہونی فوج نے ہلال احمر کی عمارت کا گھیراؤ کرلیا اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقے شجاعیہ پر بھی قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی مارچ:اسلام کے 5اہم مقامات کو بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے26نومبر کو اسلام آباد میں مارچ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے پانچ اہم مقامات کو آج سے کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام سے فیض آباد،کورال چوک،چھبیس نمبر چونگی،بے نظیر چوک سے داخلی راستے بند ہوجائیں گے جبکہ فیض […]

Read More