پاکستان جرائم

جیل میں سہولیات کا ناجائز فائدہ ، عمران خان کیخلاف دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درج

عمران خان، علی گنڈا پور، اعظم سواتی اور دیگر کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف مقدمات درج کیے جا رہے ہیں اور بانی چیئرمین عمران خان، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی میں ایک اور مقدمہ […]

Read More
پاکستان جرائم

بانی پی ٹی آئی و علی امین گنڈاپور کیخلاف اقدام قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ حکومت کی شکایت پر نون پولیس اسٹیشن میں ایکشن کلنگ اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔مقدمے میں اعظم سواتی، عمر ایوب، بیرسٹر سیف، پی ٹی […]

Read More
پاکستان جرائم

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت 20 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج

سپریم کورٹ کے باہر وکلا کے احتجاج پر وفاقی پولیس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)بیرسٹر گوہر سمیت 20 وکلا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ اور سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا، مقدمے میں ایم این اے لطیف کھوسہ، سینیٹر شبلی فراز، سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ، مصطفین کاظمی، […]

Read More
پاکستان جرائم

لیاقت باغ میں احتجاج ، پی ٹی آئی کے 58مقامی رہنمائوں کیخلاف مقدمہ درج

لیاقت باغ میں احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی کے 58 مقامی رہنماں کے خلاف تھانہ وارث خان میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے میں سیمابیہ طاہر، شہریار ریاض، اعجاز خان جازی، راشد حفیظ، اجمل صابر اور ناصر محفوظ کو نامزد کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ چوہدری امیر افضل، عمر تنویر بٹ، ملک فیصل […]

Read More
پاکستان جرائم

حماد اظہر ، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کیخلاف لاہور میں مقدمہ درج

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں شرکت کے معاملے پر درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے 30 سے 40 نامعلوم کارکنوں کو ملزم بنایا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق حماد اظہر […]

Read More
پاکستان جرائم

سیہون: 10 سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا

سیہون میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد کی شکایت پر 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون سہولت کار سمیت 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ایک کی […]

Read More
پاکستان

سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ کرنے پر عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد – وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جمعہ کو پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک سرکاری افسر کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے کی ایک ٹیم نے پی ٹی آئی کے بانی سے ان کے آفیشل ایکس […]

Read More
پاکستان جرائم

سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر چوری ، مقدمہ درج ،مالیت 6 لاکھ روپے

سپریم کورٹ آف پاکستان سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہو گئے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق کمپیوٹرز کو تیسرے فلور کے کمرے میں […]

Read More
پاکستان

سابق چیف جسٹس کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گارڈن ٹاؤن میں سابق چیف جسٹس کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے حملے کی ایف آئی آر کانسٹیبل سجاد […]

Read More
دنیا

گھوڑے کو زبردستی سگریٹ پلانیوالے کیخلاف مقدمہ درج

بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں پولیس نے کھوڑے کو زبردستی ، سگریٹ پلانیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔دو افراد زبردستی گھوڑے کو سگریٹ پلانے کیلئے اس کی ناک اور منہ بند کرتے ہیں تاکہ سگریٹ کا دھواں گھوڑ ے کے منہ میں اند ر جاسکے دونوں افراد ایک بار نہیں بلکہ کئی بار ایسا کیا […]

Read More