پاکستان

سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ کرنے پر عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد – وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جمعہ کو پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک سرکاری افسر کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے کی ایک ٹیم نے پی ٹی آئی کے بانی سے ان کے آفیشل ایکس […]

Read More
پاکستان جرائم

سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر چوری ، مقدمہ درج ،مالیت 6 لاکھ روپے

سپریم کورٹ آف پاکستان سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہو گئے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق کمپیوٹرز کو تیسرے فلور کے کمرے میں […]

Read More
پاکستان

سابق چیف جسٹس کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گارڈن ٹاؤن میں سابق چیف جسٹس کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے حملے کی ایف آئی آر کانسٹیبل سجاد […]

Read More
دنیا

گھوڑے کو زبردستی سگریٹ پلانیوالے کیخلاف مقدمہ درج

بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں پولیس نے کھوڑے کو زبردستی ، سگریٹ پلانیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔دو افراد زبردستی گھوڑے کو سگریٹ پلانے کیلئے اس کی ناک اور منہ بند کرتے ہیں تاکہ سگریٹ کا دھواں گھوڑ ے کے منہ میں اند ر جاسکے دونوں افراد ایک بار نہیں بلکہ کئی بار ایسا کیا […]

Read More
پاکستان

ملزمان کیخلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر خاتون نے خود کو نیم برہنہ کرلیا

فیصل آباد: فیصل آباد میں مقدمے کااندراج نہ ہونے پر ماں نے بیٹیوں کے ہمراہ احتجاج کیا ۔ تھانہ ڈی ٹائپ کے سامنے احتجاجاً خاتون نے خود کو نیم برہنہ کرلیا ، احتجاج وڈیویو وائر ہونے پر پولیس نے سترہ افراد کیخلاف مقدمہ درج اور تین کو گرفتار کرلیا ۔ تھانہ ڈی ٹائپ کے سامنے […]

Read More
پاکستان

شہباز گل کیخلاف بھی بلوچستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

کوئٹہ:پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر داروں کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کیخلاف گزشتہ روز قلعہ عبداللہ تھانے میں درخوراست دی گئی تھی جس پر کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا گیا۔شہباز گل پر اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال […]

Read More