قائدآباد میں بچی سمیت 2 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے قائد آباد میں بچی سمیت دو افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی نے بتایا ہے کہ 2 اگست کو قائد آباد میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کا ملزم گرفتار ہوگیا۔ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی نے […]