معیشت و تجارت

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 5.61 کروڑ ڈالر کمی

کراچی: اکتیس مارچ کو ختم ہونیوالے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 5.61 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 31 مارچ تک 9 ارب 75 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3.64 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.20 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر کی مالیت […]

Read More