مودی بھارت کو صرف ہندو ملک بنانا چاہتے ہیں
بھارت میں ہر سال 18دسمبر کو اقلیتوں کے حقوق کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے لیکن ملک میں اقلیتوں کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ فسطائی نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ملک میں اقلیتوں پر آر ایس ایس کے نظریے کو مسلط […]