خاص خبریں

ملک بھر میں مون سون کا دھواں دھار سپیل، جل تھل ایک، نشیبی علاقوں میں پانی جمع

لاہور سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کے دھواں دھار سپیل سے جل تھل ایک ہو گیا۔ لاہور میں موسلا دھار بارش نے رنگ جما دیا، شدید بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جس کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان سب سے زیادہ متاثر

ملک بھر میں مون سون عروج پر ہے، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تباہی مچادی، بارشوں کے باعث خیبرپختونخوا اور بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جبکہ حب ڈیم میں سیلابی ریلوں کی آمد جاری ہے، پانی میں 7 فٹ تک کا اضافہ ہوگیا، مہانڈری میں درجنوں ہوٹل جھیل کی زد میں آگئے، دریائے […]

Read More
صحت

ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سیلف ٹیسٹ کٹس فراہم کرنے کا مطالبہ

ماہرین نے ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سیلف ٹیسٹ کٹس فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اس حوالے سے ڈاکٹر لبنی کمانی نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ جاری کرنے سے پہلے ہیپاٹائٹس بی اور سی کا ٹیسٹ کروایا جائے۔انہوں نے کہا کہ ہیپاٹائٹس بی اور سی آلودہ خون، سرنجز کے دوبارہ استعمال اور اسپتالوں میں غیر […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

معاشی سست روی، اسمگلنگ اور بلند قیمتوں کے باعث ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے مطابق گزشتہ مالی سال تک پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت 8 فیصد کم رہی۔او ایم سیز کے مطابق جون میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 4 فیصد اضافے سے […]

Read More