پاکستان

ملک بھر میں کورونا کے 89 کیسز سامنے آگئے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مثبت کیسز سامنے آگئے۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے 2 ہزار 530 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد شرح 3.52 فیصد رہی۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی۔پاکستان بھر میں کورونا کے 19 مریضوں […]

Read More
güvenilir kumar siteleri